امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 4 بجکر 40 منٹ سے  کم کرکے دوپہر ڈھائی بجے تک کردیا گیا۔ ذرائع امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کےلیے وقت کم کیا ہے، ویزا کے اجراء میں پاکستانی طلبا کو ترجیح…

Read More

برسلز: سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم استحصال کشمیر‘ کی مناسبت سے تصویری نمائش

یوم استحصال کشمیر (5 اگست) کی مناسبت سے برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے ایک ہفتہ طویل تصویری نمائش کا اہتمام کیا، جس میں بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے معصوم لوگوں کی حالت زار کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ تصویری نمائش جہاں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی جدوجہد…

Read More

بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔  پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔  جولائی اور اگست کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ…

Read More

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس رہنما

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل حیہ  کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ ایران میں کسی خفیہ مقام پر تھے اور نہ ہی لوگوں سے الگ تھلگ تھے، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو کسی بھی طرح انٹیلیجنس کامیابی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خلیل حیہ نے کہا کہ…

Read More

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللّٰہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی۔ مذاکراتی…

Read More

راولپنڈی (27 جولائی) تنظیم الاعوان کے صدر و مہمان خصوصی ملک حسرت اعوان اور اعوان خدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ملک عزیز اعوان نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے اعوان کنونشن میں شرکت کی اور تمام مہمانوں اور شرکاء کی خصوصی آمد پر شکریہ ادا کیا ۔ تمام منتظمین و شریکِ محفل احباب نے ہر ماہ پروگرام منعقد کرنے کا اعادہ کیا اور تمام اعوان برادری کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ۔

Read More

UK, Schengen states make millions off rejected visas

LONDON: The United Kingdom and Schengen countries raised millions of pounds and euros in fees from rejected visa applications from Pakistan, new research published this month shows. The analysis released by Lago Collective, a community of researchers, policymakers and designers, shows that Pakistanis spent £5.3 million on rejected UK visa applications, with close to 40 per cent…

Read More