ICCI feels proud to recognize the invaluable services of women’s Role Model for Islamabad Community.

Zafar Bakhtawari , Chairman of D. Watson Group & President Islamabad Chamber of Commerce & Industry (2013) pays tribute to working women on International Women’s Day. “ICCI feels proud to recognize the invaluable services of women’s Role Model for Islamabad Community. Congratulations to all Awardees” he posted on his social media account.

Read More

رحمان آباد مری روڈ راولپنڈی کے تاجر نوی بٹ کار ڈیلر دوران نماز فائر لگنے سے جاں بحق

رحمان آباد مری روڈ راولپنڈی کے تاجر نوی بٹ کار ڈیلر دوران نماز فائر لگنے سے جاں بحقزرائع کے مطابق نومی بٹ نامی کار ڈیلر کو کسی شخص نے مسجد میں دوران نماز فائرنگ کر کے قتل کر دیاجس کو ہسپتال شفٹ کردیا گیا تھا -زرائع کےمطابق نومی بٹ جاں بحق ہوگیا ہے

Read More

Journalist Panel Sweeps National Press Club Elections

ISLAMABAD, March 8, 2024 – Continuing their winning streak, the journalist panel secured all executive body seats in the National Press Club elections held on March 7, 2024. This consistent success over the years underscores a sustained mandate from club members, solidifying the panel’s influence and leadership within the organisation. Azhar Jatoi Elected President with…

Read More

پنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کیلئے تیاریاں شروع

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 9 میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے 5 پچز استعمال کی جائیں گی اور ساڑھے دس ہزار کرسیوں کو چار انکلوژرز میں لگایا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

Read More

ہدیہ تبریک و تہنیت

سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی ، دختر کوہسار محترمہ رفعت عباسی کو ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ منجانب ؛ کمپیٹنٹ نیوز نیٹ ورک (cnnpk. com) چیف ایڈیٹر ظفر مجید جنجوعہ

Read More

اہلیان کوٹ ہتھیال کی جانب سے محترم جناب محمد جمیل صاحب چیرمین زکوٰۃ کمیٹی کی تقرری پر مبارکباد

اہلیان کوٹ ہتھیال کی جانب سے محترم جناب محمد جمیل صاحب چیرمین زکوٰۃ کمیٹی کی تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ھیں اور قائدین سے اظہار تشکر کرتے ہیں ۔منجانب: ظفر مجید جنجوعہ ، چیف ایگزیکٹوکمپیٹنٹ نیوز نیٹ ورککمپیٹنٹ کنسلٹنسی سروسزراولپنڈی ، اسلام آباد

Read More