وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں نہیں۔ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ…

Read More

گوادر میں غیر معمولی بارشیں، کراچی میں بھی بادل برسیں گے

گوادر میں شدید بارشیں جاری ہیں، جبکہ کراچی میں یکم مارچ سے بادل برسنے کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سردیوں کی بارش عموماً اتنی شدت کی نہیں ہوتی، کل سے ملک پر نئے سسٹم کے تحت ہیوی اسپل دکھائی دے رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے…

Read More

پنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کیلئے تیاریاں شروع

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 9 میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے 5 پچز استعمال کی جائیں گی اور ساڑھے دس ہزار کرسیوں کو چار انکلوژرز میں لگایا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

Read More

صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے ،بلاول بھٹو

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عارف علوی پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہو گا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے…

Read More

مریم نواز کا اے ایس پی شہربانو کو خراج تحسین

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز نے لاہور واقعے میں پولیس افسر اے ایس پی شہربانو کی بروقت کارروائی و بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نے بہادری،عقلمندی، فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کیا،…

Read More

نومنتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلف اٹھا لیا

نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز گورنر ہاؤس لاہور پہنچیں جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے ان سے حلف لیا۔ مریم نواز کی تقریبِ حلف برداری میں ان کے والد قائدِ مسلم لیگ ن نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف بھی موجود تھے۔ مختلف غیر ملکی سفارت کار اور مختلف شخصیات نے بھی…

Read More

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ  ایک روشن مثال ہے۔ انہوں نے…

Read More

اپنے بیان پر بہت شرمندگی ہے، قوم سے معافی چاہتا ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے اپنا پہلے دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی قرار دے دیا، الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروایا کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کے کہنے پر بیان دیا۔ اپنے بیان میں لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ میرا بیان صریحاً غیر…

Read More

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم، تحقیقات کیلئے 5 رکنی JIT تشکیل، FIA افسر سربراہ، ISI اور IB کے افسران بھی شامل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) نگران حکومت نےسوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کےخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ نے یہ…

Read More