City NewsSialkot International Airport admin3 months ago01 mins Share (Sialkot International Airport) Chief Executive of Competent Consultancy Services, Competent Travel & Tours and Chief Editor of Competent News Network Mr. Zafar Majeed Janjua along with others is leaving for Qatar on a formal visit. Post navigation Previous: Zilhaj moon sighted, Pakistan to celebrate Eidul Azha on June 17Next: Blinken in Middle East to sell Gaza ceasefire deal
مرکزی صدر اعوان خدمت فاؤنڈیشن پاکستان ملک عزیز اعوان ضلع راولپنڈی کنگ آف پنجاب کا شہر مری کا دورہ ھاجی محمد خورشید قریشی صاحب کے نئے کاروبار کے سلسلے میں دعا کرتے ہوئے اللہ ان کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین admin2 months ago2 months ago 0
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان ڈویژنل گجرانوالہ کے مسؤل حضرت مولانا قاری محمد اکرم ھجکوی صاحب مرکزی صدر اعوان خدمت فاؤنڈیشن پاکستان ملک عزیز اعوان ضلع راولپنڈی کنگ آف پنجاب کی ملاقات کے لیے گجرانوالہ سے تشریف لائے admin2 months ago 0
راولپنڈی (27 جولائی) تنظیم الاعوان کے صدر و مہمان خصوصی ملک حسرت اعوان اور اعوان خدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ملک عزیز اعوان نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے اعوان کنونشن میں شرکت کی اور تمام مہمانوں اور شرکاء کی خصوصی آمد پر شکریہ ادا کیا ۔ تمام منتظمین و شریکِ محفل احباب نے ہر ماہ پروگرام منعقد کرنے کا اعادہ کیا اور تمام اعوان برادری کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ۔ admin2 months ago2 months ago 0
راولپنڈی ۔ اعوان خدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنما و صدر ملک عزیز اعوان کے برادرِ محترم ملک عبد الطیف اعوان ، امیدوار حلقہ پی پی 16 کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے ملک پرویز اعوان اور ڈاکٹر عظیم تشریف لائے ۔ admin2 months ago2 months ago 0