ملک میں گرمی کا راج، کئی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری سے اوپر

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہے گا، کہیں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر چلا گیا جبکہ کہیں 50 ڈگری کے آس پاس کی گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ آج لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا جبکہ کراچی…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں نہیں۔ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ…

Read More

گوادر میں غیر معمولی بارشیں، کراچی میں بھی بادل برسیں گے

گوادر میں شدید بارشیں جاری ہیں، جبکہ کراچی میں یکم مارچ سے بادل برسنے کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سردیوں کی بارش عموماً اتنی شدت کی نہیں ہوتی، کل سے ملک پر نئے سسٹم کے تحت ہیوی اسپل دکھائی دے رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے…

Read More

مریم نواز کا اے ایس پی شہربانو کو خراج تحسین

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز نے لاہور واقعے میں پولیس افسر اے ایس پی شہربانو کی بروقت کارروائی و بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نے بہادری،عقلمندی، فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کیا،…

Read More

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ  ایک روشن مثال ہے۔ انہوں نے…

Read More

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم، تحقیقات کیلئے 5 رکنی JIT تشکیل، FIA افسر سربراہ، ISI اور IB کے افسران بھی شامل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) نگران حکومت نےسوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کےخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ نے یہ…

Read More

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا گرفتار

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالواسع نے ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں ان کی کردار…

Read More

تمام سیاسی جماعتوں کا اپوزیشن میں بیٹھنے پر اصرار

تمام سیاسی جماعتوں نے وفاق میں حکومت بنانے سے انکار کر دیا جبکہ ان کی جانب سے اپوزیشن میں بیٹھنے پر اصرار کیا جا رہا ہے۔ کیا پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشاورت سے کسی نتیجے پر پہنچ پائیں گی؟ یا معاملہ دوبارہ الیکشن کی طرف جائے گا؟ اس حوالے سے ن لیگ اور پیپلز…

Read More

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلیے

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں ہوگئیں ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے…

Read More

US wants Pakistan to probe election irregularities

WASHINGTON: The United States said on Monday Pakistan should hold an independent investigation into the claims of election irregularities through its legal system. The US State Department’s spokesperson Matthew Miller, responding to a question about the demand for an independent probe, stated, “I don’t know what body are they proposing to conduct an independent investigation…

Read More