امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی
امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 4 بجکر 40 منٹ سے کم کرکے دوپہر ڈھائی بجے تک کردیا گیا۔ ذرائع امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کےلیے وقت کم کیا ہے، ویزا کے اجراء میں پاکستانی طلبا کو ترجیح…