نومنتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلف اٹھا لیا
نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز گورنر ہاؤس لاہور پہنچیں جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے ان سے حلف لیا۔ مریم نواز کی تقریبِ حلف برداری میں ان کے والد قائدِ مسلم لیگ ن نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف بھی موجود تھے۔ مختلف غیر ملکی سفارت کار اور مختلف شخصیات نے بھی…