وزیرِاعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں صدرِ مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری سے قبل قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔ تقریبِ حلف برداری میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر،…