پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز آج، افتتاحی تقریب میں کیا کیا ہوگا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کا آغاز آج ہوگا۔ پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ سےقبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی، جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ شائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز…

Read More