اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے انجم عقیل، طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کامیاب امیدوار قرار پائے ہیں۔ یاد رہے کہ 19 فروری کو اسلام آباد سے قومی…