پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی میں کل پاکستان سپر لیگ کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔ دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، ہفتے کو…

Read More

صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2 مارچ کو کاغذاتِ نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو ریٹرننگ آفیسر صبح 10 بجے کریں گے۔ کاغذاتِ نامزدگی 5 مارچ دوپہر 12 بجے تک…

Read More

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ علی امین گنڈاپور نے 90 جبکہ عباد اللہ نے 16 ووٹ حاصل کیے۔ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک بھی رکن اسمبلی موجود نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس 45 منٹ کی تاخیر کے بعد شروع ہوا تھا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرِ…

Read More

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نکتہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات کی اور ان کی بہادری اور غیر یقینی صورتحال…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں نہیں۔ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ…

Read More

گوادر میں غیر معمولی بارشیں، کراچی میں بھی بادل برسیں گے

گوادر میں شدید بارشیں جاری ہیں، جبکہ کراچی میں یکم مارچ سے بادل برسنے کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سردیوں کی بارش عموماً اتنی شدت کی نہیں ہوتی، کل سے ملک پر نئے سسٹم کے تحت ہیوی اسپل دکھائی دے رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے…

Read More

صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے ،بلاول بھٹو

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عارف علوی پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہو گا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے…

Read More

امریکی ویزے کیلئے جعلی تعلیمی دستاویزات پیش کرنے کا الزام، خاتون ایجنٹ گرفتار

امریکا کے تعلیمی ویزا کے حصول کیلئے کلائنٹ کی جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے پر خاتون کنسلٹنٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی مراد کی نگرانی میں کارروائی کی گئی۔  حکام کے مطابق ملزمہ کے خلاف کارروائی امریکن قونصل…

Read More

اپنے بیان پر بہت شرمندگی ہے، قوم سے معافی چاہتا ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے اپنا پہلے دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی قرار دے دیا، الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروایا کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کے کہنے پر بیان دیا۔ اپنے بیان میں لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ میرا بیان صریحاً غیر…

Read More

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم، تحقیقات کیلئے 5 رکنی JIT تشکیل، FIA افسر سربراہ، ISI اور IB کے افسران بھی شامل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) نگران حکومت نےسوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کےخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ نے یہ…

Read More