بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔  پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔  جولائی اور اگست کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ…

Read More

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللّٰہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی۔ مذاکراتی…

Read More

حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی

حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی کی 4 نشستیں ہوگئی ہیں۔ مسلم لیگ ضیا، بلوچستان…

Read More

خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزراء شامل

خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کی کابینہ 15 وزراء پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں مینا خان اور فضل شکور بھی شامل ہیں۔ فیصل خان ترکئی اور محمد ظاہر شاہ…

Read More

دنیا بھر میں فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس ایک گھنٹے سے زائد بند رہنے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی فیس بک سمیت دیگر سروسز کے اکاؤنٹس اچانک بند ہوگئے، جو ایک گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد بحال ہوئے۔ اس دوران صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اکاؤنٹس کے سیشنز خود بخود ایکسپائر ہوگئے تھے۔  صارفین…

Read More

یورپ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت

یورپ کےلیے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔  ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نادر شفیع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کے مئی کے اجلاس میں شامل کرلیا گیا۔  انہوں نے بتایا کہ پاکستان سی…

Read More

مریم نواز کی ہدایت پر ’سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال‘ پروجیکٹ شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ’سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال‘ پروجیکٹ شروع کردیا گیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بھر کی سڑکوں کی حالت پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں روڈ رائٹ ایپ کے ذریعے 7 ہزار 948 کلو میٹر روڈز سروے مکمل…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔  وزیراعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور متعلقہ شہروں کی ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے شیخوپورہ، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈور پھرنے کے واقعات کا نوٹس لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

Read More

ملک کے بیشتر علاقوں میں معتدل و شدید بارشوں کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران معتدل سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق بعض مقامات پر آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ کے پی، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی، وسطی پنجاب میں معتدل سے شدید بارش کی توقع ہے۔…

Read More

اے ایس پی شہر بانو نقوی اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کریں گی

اسلام آباد پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کی حیثیت سے دورہ ریاض کا اہتمام کریں گے ۔  یہ اقدام ان کے ہیروئک اقدام کے بعد کیا گیا ہے جس میں انہوں نے لاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں ایک…

Read More