مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی،ای سی پی نے مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا۔ الیکشن…

Read More

توہینِ عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ جبکہ ایس ایچ او تھانہ مار گلہ کو 2 ماہ قید اور 1، 1 لاکھ روپے جرمانوں کی سزا سنا دی۔ عدالتِ عالیہ نے سزاؤں کو ایک ماہ کے لیے معطل کرتے…

Read More

امیر بالاج ٹیپو قتل: ریکی کے الزام میں قریبی دوست گرفتار

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، امیر بالاج کے قتل میں معاونت کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں 18 فروری کو قتل کیے گئے امیر بالاج ٹیپو کے کیس میں پولیس نے ایک اور…

Read More

مریم نواز کا اے ایس پی شہربانو کو خراج تحسین

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز نے لاہور واقعے میں پولیس افسر اے ایس پی شہربانو کی بروقت کارروائی و بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نے بہادری،عقلمندی، فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کیا،…

Read More

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ  ایک روشن مثال ہے۔ انہوں نے…

Read More

پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائیگی، راولپنڈی پولیس

راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا پتنگ بازی کی موصول شکایات پر فوری کارروائیاں ہو رہی ہیں۔  پولیس ترجمان نے کہا کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک…

Read More

تمام سیاسی جماعتوں کا اپوزیشن میں بیٹھنے پر اصرار

تمام سیاسی جماعتوں نے وفاق میں حکومت بنانے سے انکار کر دیا جبکہ ان کی جانب سے اپوزیشن میں بیٹھنے پر اصرار کیا جا رہا ہے۔ کیا پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشاورت سے کسی نتیجے پر پہنچ پائیں گی؟ یا معاملہ دوبارہ الیکشن کی طرف جائے گا؟ اس حوالے سے ن لیگ اور پیپلز…

Read More