رحمان آباد مری روڈ راولپنڈی کے تاجر نوی بٹ کار ڈیلر دوران نماز فائر لگنے سے جاں بحق

Share

رحمان آباد مری روڈ راولپنڈی کے تاجر نوی بٹ کار ڈیلر دوران نماز فائر لگنے سے جاں بحق
زرائع کے مطابق نومی بٹ نامی کار ڈیلر کو کسی شخص نے مسجد میں دوران نماز فائرنگ کر کے قتل کر دیا
جس کو ہسپتال شفٹ کردیا گیا تھا -زرائع کےمطابق نومی بٹ جاں بحق ہوگیا ہے