اے ایس پی شہر بانو نقوی اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کریں گی

اسلام آباد پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کی حیثیت سے دورہ ریاض کا اہتمام کریں گے ۔  یہ اقدام ان کے ہیروئک اقدام کے بعد کیا گیا ہے جس میں انہوں نے لاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں ایک…

Read More

پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی میں کل پاکستان سپر لیگ کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔ دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، ہفتے کو…

Read More

صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2 مارچ کو کاغذاتِ نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو ریٹرننگ آفیسر صبح 10 بجے کریں گے۔ کاغذاتِ نامزدگی 5 مارچ دوپہر 12 بجے تک…

Read More

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ علی امین گنڈاپور نے 90 جبکہ عباد اللہ نے 16 ووٹ حاصل کیے۔ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک بھی رکن اسمبلی موجود نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس 45 منٹ کی تاخیر کے بعد شروع ہوا تھا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرِ…

Read More

توہینِ عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ جبکہ ایس ایچ او تھانہ مار گلہ کو 2 ماہ قید اور 1، 1 لاکھ روپے جرمانوں کی سزا سنا دی۔ عدالتِ عالیہ نے سزاؤں کو ایک ماہ کے لیے معطل کرتے…

Read More

7th Pakistan Army Team Spirit (PATS) Exercise-2024 was concluded at Kharian Garrison with an impressive Closing Ceremony.

7th Pakistan Army Team Spirit (PATS) Exercise-2024 was concluded at Kharian Garrison with an impressive Closing Ceremony. General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) graced the occasion as the Chief Guest. The 60 hours rigorous “Patrolling Exercise” aimed at enhancing combat skills through sharing of innovative ideas and experiences by the…

Read More

قومی اسمبلی: نواز، شہباز، زرداری، مولانا، بلاول، بیرسٹر گوہر سمیت 302 ممبران نے حلف اٹھا لیا

16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 1 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول پیش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کی۔ نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،…

Read More

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔ اس کے مطابق وزیراعظم کے لیے…

Read More

غزہ: اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی

غزہ میں گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے  اسرائیلی فوج نے نصیرت، خان یونس، البریج کیمپوں پر بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں مزید 30 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید…

Read More