March 2024
رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے
رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے باقی شینگن ایریا کے لیے انٹری صرف ہوائی اور بحری راستوں سے ہو گی۔ ان ممالک سے زمینی سرحدوں کے ذریعے آزادانہ نقل و حمل کی رسائی کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔ یورپین کونسل کے…
اہل وطن کو یومِ پاکستان مبارک
آج سے 84 سال قبل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام کی قرارداد منظور ہوئی ۔ قوم ہر سال 23 مارچ کا دن تجدید عہد کے طور پر شایان شان طریقے سے مناتی ہے ۔ اہل وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو ۔
ICCI feels proud to recognize the invaluable services of women’s Role Model for Islamabad Community.
Zafar Bakhtawari , Chairman of D. Watson Group & President Islamabad Chamber of Commerce & Industry (2013) pays tribute to working women on International Women’s Day. “ICCI feels proud to recognize the invaluable services of women’s Role Model for Islamabad Community. Congratulations to all Awardees” he posted on his social media account.
رحمان آباد مری روڈ راولپنڈی کے تاجر نوی بٹ کار ڈیلر دوران نماز فائر لگنے سے جاں بحق
رحمان آباد مری روڈ راولپنڈی کے تاجر نوی بٹ کار ڈیلر دوران نماز فائر لگنے سے جاں بحقزرائع کے مطابق نومی بٹ نامی کار ڈیلر کو کسی شخص نے مسجد میں دوران نماز فائرنگ کر کے قتل کر دیاجس کو ہسپتال شفٹ کردیا گیا تھا -زرائع کےمطابق نومی بٹ جاں بحق ہوگیا ہے
Journalist Panel Sweeps National Press Club Elections
ISLAMABAD, March 8, 2024 – Continuing their winning streak, the journalist panel secured all executive body seats in the National Press Club elections held on March 7, 2024. This consistent success over the years underscores a sustained mandate from club members, solidifying the panel’s influence and leadership within the organisation. Azhar Jatoi Elected President with…
پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ پنجاب کی کابینہ میں حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، عاشق حسین کرمانی شامل ہیں۔ اسی…
حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی
حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی کی 4 نشستیں ہوگئی ہیں۔ مسلم لیگ ضیا، بلوچستان…
خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزراء شامل
خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کی کابینہ 15 وزراء پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں مینا خان اور فضل شکور بھی شامل ہیں۔ فیصل خان ترکئی اور محمد ظاہر شاہ…
فرانس سے کشتیوں پر غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری
فرانس سے چھوٹی کشتیوں پر غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے کے مطابق پیر کو 401 افراد سمندر عبور کر کے غیر قانونی طور پر برطانیہ پہنچے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس 17 جنوری کو بھی 358 افراد برطانیہ پہنچے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے…